
اوشن نیوز بھمبھر نمائندہ خصوص
ڈپٹی کمشنر بھمبر کے حکم کی تعمیل میں 12 ربیع الاولُ کے حوالہ سے چراغاں نہ کرنے پر سب ڈویژنل مجسٹریٹ بھمبر نے ہمراہ ایکسڑا اسٹنٹ کمشنر تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بھمبر HBL. MCB UBL Bank AJK کو سیل کر دیا۔
مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لئیے جڑے رہئیے اوشن نیوز نیٹ ورک کے ساتھ۔