اردوپاکستان

تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ٹیکرز

فواد چوہدری کانفرنس / تحریک لبیکرد عمل

٭ فواد چوہدری صاحب حقائق سے نظر مت چرائیں۔ ترجمان تحریک لبیک

٭ لاشیں اٹھا کر بھی صبر کا مظاہرہ ہم نے کیا اور کر رہے ہیں۔ ترجمان

٭ ہم سیاسی جماعت ہیں جو کہ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہے۔ترجمان تحریک لبیک

٭ ہماری تحریک زیر زمین جدوجہد پر یقین نہیں رکھتی۔ ترجمان

٭ ہم اہلسنت پر امن تھے، پر امن ہیں اور پر امن رہیں گے، ترجمان تحریک لبیک

٭ ہمارا ون لائن ایجنڈا ناموس رسالت کا ہے، ترجمان

٭ فرانسیسی سفیر کی بے دخلی کا معاملہ اسمبلی میں لے جانے کا وعدہ حکومت نے کیا تھا، ترجمان

٭ حکومت اپنے ہر وعدے سے پھر گئی اور تشدد کا راستہ اپنایا، ترجمان تحریک لبیک

٭ جی ٹی روڈ پر جگہ جگہ کنٹینر لگا کر عوام کو تکلیف میں حکومت نے مبتلا کیا، ترجمان

٭ جی ٹی روڈ پر خندقیں کھود کر ٹریفک کی روانی حکومت نے متاثر کی، ترجمان تحریک لبیک

٭ تحریک پر دہشتگردی کا ٹھپہ لگانے سے پہلے مقتدر حلقے اپنے گریبان میں جھانکیں، ترجمان

٭ ہم ایک مذہبی اور پنجاب کی تیسری بڑی سیاسی قوت ہیں جس کا اظہار وزیر داخلہ نے بھی کیا، ترجمان تحریک لبیک

٭ عسکریت پسند گروہ وہ ہے جنہوں نے 126 دن دھرنا دیا، پی ٹی وی اور پارلیمینٹ پر حملہ کیا، ترجمان تحریک لبیک

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button