
اوشن نیوز پاکستان کا مقبول ترین نیوز نیٹ ورک ہے جو ہر طبقہ فکر کے لوگوں کے لئیے نیا اور انتہائی منفرد مواد بیک وقت اردو اور انگلش میں مہیا کرتا ہے۔ ’’اوشن نیوز کے نئے سلسلے “سیرت النبی ﷺ” میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اس سلسلے میں سیرت النبی ﷺ سے مطلق منفرد اور جامع معلومات قسط وار جاری کی گئی ہیں۔ صارفین کی سہولت کے پیش نظر اس سلسے کو باقاعدہ طور پر مخصوص صفحہ اور کیٹیگری بنا کر ڈیزائن کیا گیا ہے۔ آپ پلے سٹور سے ہماری ایپ بھی ضرور ڈاؤن لوڈ کریں تاکہ آپ ہمہ وقت اس سے مستفید ہو سکیں۔ سلسلہ وار سیرت النبی ﷺ اوشن نیوز ٹیم کی خصوصی کاوش اور دن رات کی انتھک محنت ہے۔ اگر آپ کے پاس کوئی ایسا مواد موجود ہے جو آپ ہمارے صارفین تک پہنچانا چاہتے ہیں تو آپ ہمیں ای میل بھیج سکتے ہیں اور اس کے علاوہ آپ ہمیں وٹس ایپ بھی کر سکتے ہیں۔ ہمیں اُمید ہے ہے کہ آپ اس سلسلے کو ضرور پسند فرمائیں گے، اور اپنی قیمتی آراء سے ہمیں ضرور آگاہ کریں گے۔
oceannews.tv@gmail.com | 0330-5978079